ابنا:مزید تفصیلات کے مطابق صبح کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے علامہ آفتاب حیدر جعفری اور شاہد علی نامی شیعہ مومنین کو شہید کردیا تھا جن کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظیرین ادا کی گئی شرکائے جلوس جنازہ نمائش چورنگی سے وادی حسین کی طرف جارہے تھے کہ ریاستی مُسلح بدمعاشوں نے خود کار ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں 2 مومنین وسیم ولد جعفر جو کہ حسن کالونی کے رہائشی ہیں اور 18 سالہ قاسم علی علد حسن اختر جو کہ لانڈھی کے رہائشی ہیں شہید ہوگئے۔ ریاستی مُسلح بدمعاشوں کی فائرنگ سے فراز حیدر نامی مومن جو کہ پاپوش کے رہائشی ہیں زخمی ہوگئے۔ تمام شہیدوں کو اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واضع رہے کہ اس سے قبل بھی متعصب واقعات میں شیعہ مسلمانوں کو اپنی تعصبی آگ کا نشانہ بناچُکے ہیں۔ سکیورٹی اداروں میں بیٹھے متعصب جرنل کرنل مسلسل شیعہ دشمن پالیسی پر گامزن ہیں، پاکستان کی سکورٹی ایجنسیاں مُسلح طالبان دہشتگردوں کو پکڑنے سے تو قاصر ہیں مگر نہتوں پر اپنی بہادری دکھانے کے ماہر ہیں۔
.....
/169